تربیہ ہوم ورک برائے تعطیلات موسم  ِ گرما2022ء

 

گرمیوں کی تعطیلات بچوں کی تربیت، اُن کی کردار سازی ، تعلیمی مہارتوں میں بہتری اور مختلف سرگرمیوں کے ذریعے اُن کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔ والدین ان تعطیلات کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بچّوں کے لیے مفید بنائیں۔اُن کی ذہنی قابلیت کو پروان چڑھائیں،اُن میں احساس ذمہ داری اُجاگر کریں اورخوداعتمادی میں اضافہ کریں۔ اس مناسبت سے دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم ’’تربیہ ہوم ورک برائے تعطیلات موسم ِ گرما 2022‘‘پیش کر رہاہے ،جسے بچّوں کی ذہنی سطح اور سیکھنے کی استعداد کو ملحوظ رکھتے ہوئےاچھی باتوں اور مفید سرگرمیوں سے مزین کیا گیا ہے تاکہ بچّے سیکھنے کے عمل میں متحرک رہ سکیں اور ساتھ ہی نیکی کرنے اور گناہ سے بچنے کی عملی تربیت بھی حاصل کرسکیں۔ کوشش کیجیے کہ چھٹیوں کے یہ لمحات ضائع مت ہوں۔بچّے آپ کا سرمایہ ہیں۔ اپنے سرمایہ کی حفاظت کیجیےاور تربیہ ہوم ورک میں دیے گئے نکات پر عمل کر کے ان کی بہترین تربیت کیجیے۔

01.

Summer Tarbiyah Homework for Pre-Primary 2022

acrobat-10-icon

02.

Summer Tarbiyah Homework for Primary 2022

acrobat-10-icon

03.

Summer Tarbiyah Homework for Secondary 2022

acrobat-10-icon