دارالمدینہ کی خبریں
دارالمدینہ کراچی کیمپسز میں سالانہ رزلٹ ڈے کا انعقاد۔
Monday, 08 July , 2021
دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے کراچی کیمپسز میں بروز بدھ،7جولائی2021 کو کلاس IVتا کلاسVIII تک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
(رپورٹ: محمد نبیل شیخ۔ میڈیا کوآرڈینیٹر دارالمدینہ)