دارالمدینہ کی خبریں

پاکستان بھر میں ٹیچرز ٹریننگ کا انعقاد۔

 

Thursday, 29 August 2022

ٹیچرز ٹریننگ اور ورکشاپس اساتذہ کی مہارتوں اور کلاس روم کے کنٹرول میں بہتری پیدا کرتی ہیں۔ دارالمدینہ کا محکمہ ٹریننگ اینڈ ڈیولپمنٹ اساتذہ کی تدریسی صلاحیتیں مزید بہتر بنانے کے لیے گاہے بگاہے ورکشاپس کا اہتمام کرتا ہے۔ گزشتہ دنوں اس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے پاکستان بھر کے اساتذہ کے لیے سوال کرنے کی تکنیک ، اہمیت اور تعاون پرمبنی ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا۔۔