مفتی کفیل مدنی نے 03 مارچ 2021 کو دارالمدینہ ہیڈ آفس میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس، ڈارئریکٹرز اور دارالمدینہ کراچی ریجنل مینجمنٹ کی تربیت فرمائی اور مجلس دارالمدینہ کی اہم اپ ڈیٹس اور فیصلوں کی تفصیلات بتائیں۔

A meeting of Majlis Dar-ul-Madinah has been conducted in Dar-ul-Madinah Head Office. Various important decisions about R&D, IT, HR, Media & Social Media Department and Regional Management have been taken.

 

پچھلے دنوں مجلس دارالمدینہ کی میٹنگ میں آر اینڈ ڈی، آئی ٹی، ایچ آر، میڈیا اور سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ اور ریجنل مینجمنٹ کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔

Meeting of Dar-ul-Madinah Deeniyat Department officials with representatives of Madrasa-tul-Madinah R&D Department in Dar-ul-Madinah Head Office Karachi

دارالمدینہ دینیات ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کی مدرسۃ المدینہ کے آر اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران سے دارالمدینہ ہیڈ آفس میں کوآرڈینیشن میٹنگ

دعوت اسلامی کے ذمہ داران کا دارالمدینہ ہیڈ آفس کا وزٹ۔
مختلف اداروں میں کام کرنےوالےافراد کاایک دوسرے کے کاموں سے آگاہی نیز تجربات سے فائدہ اُٹھانا کارآمد ثابت ہوتا ہے۔اسی ضمن میں گزشتہ دنوں کراچی ریجن کے نگران اور رکن شوریٰ حاجی امین عطاری اور لاہور ریجن کے نگران اور رکن شوریٰ حاجی یعفور رضاعطاری کے ہمراہ اسلام آباد ،لاہور اور کراچی سے تعلق رکھنے والے دعوتِ اسلامی کےمختلف ذمہ داران نے دارالمدینہ ہیڈ آفس کا وزٹ کیا۔ اس موقع پردارالمدینہ کے اراکینِ مجلس نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا اور انہیں پریزنٹیشن کے ذریعے دارالمدینہ کے مقاصد اور اب تک اس کی کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔ دارالمدینہ سے وابستہ اسلامی بھائیوں نے دعوتِ اسلامی کے ذمہ دار ان کو مختلف گروپس کی صورت میں ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ ،آئی ٹی، ایچ آر، اکیڈمکس، دینیات، ٹریننگ اینڈ انسپیکشن ا ور دیگر ڈیپارٹمنٹس کا وزٹ کرواتے ہوئے ان میں ہونے والے کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اراکینِ شوریٰ ودیگر ذمہ داران نے دارالمدینہ کے موجودہ اورمستقبل کے اہداف سن کر دارالمدینہ کے ذمہ داران کی کاوشوں کو سراہا اور انہیں دعاؤں سے بھی نوازا ۔

افراد کی مستقل تربیت اور انہیں ادارے کی ضروریات کے مطابق بدلتی ہوئی ذمہ داریوں کے لیے تیار کرنا نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اسی ضمن میں گذشتہ دنوں دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے مختلف شہروں کی سٹی مینجمنٹ کے لیے ورک شاپس کا اہتمام کیا گیا۔ ان سیشنز میں دارالمدینہ کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کی ضروریات کو پوراکرنے کے لیے ری اسٹرکچرنگ اور کاموں مزید بہتر انداز سے کرنے کے لیے ذمہ داریوں کے تعین پر گفتگو کی گئی۔ ایجوکیشن مینجمنٹ، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ، ایچ آر، آئی ٹی ، دینیات ، سپلائی چین ، فنانس ،ایڈمن اور دیگر شعبہ جات کی جانب سے سٹی مینجمنٹ کو اپنے شعبہ کی اپڈیٹس اور نئے اسٹرکچر میں ذمہ داریوں کی تفصیلات کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی نیز سینئر سٹی ذمہ داران سے مختلف امور پر مشاورت بھی کی گئی۔ تین روز ہ پروگرام میں دینی اور تنظیمی تربیت کا اہتمام بھی کیا گیا جن میں رکن شوریٰ حاجی اطہر علی عطاری اور مفتی کفیل مدنی نے تربیت فرمائی۔ رکن شوریٰ کا کہنا تھا کہ خود پسندی اللہ پاک کو ناپسند ہے ۔ اچھی صحت، عقل اور کارکردگی کو اللہ پاک کی عطا سمجھنا چاہیے۔تین روزہ تربیتی پروگرام کی آخری نشست میں نگران شوری حاجی عمران عطاری نے ذمہ داران کو دارالمدینہ کی اہمیت اور موجودہ دور میں آنے والی نسلوں کے ایمان و عقائد کے تحفظ کے لیے کی جانے والی کوششوں میں دارالمدینہ کے کردار کے حوالے سے تفصیلی گفتگو فرمائی۔

دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کی سٹی منیجمنٹ کا سنتوں بھراا جتماع ہوا ۔
دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کی سٹی منیجمنٹ کا سنتوں بھراا جتماع
مولانا محمدعمران عطاری، حاجی محمداطہرعطاری، مفتی کفیل  عطاری مدنی ودیگرنے رہنمائی فرمائی ۔


ملک بھر میں قائم دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے تمام کیمپسز میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیاہے۔

ملک بھر میں قائم دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے تمام کیمپسز میں پری نرسری تا آٹھویں کلاسز کے لیے تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز یکم فروری 2021 بروز پیر سے ہوگیاہے۔


دعوتِ اسلامی ایجوکیشن ایڈوائزری بورڈ کے ارکان نے دارالمدینہ انٹرنیشنل ایجوکیشنل سیکریٹریٹ کا وزٹ کیا۔

اس حوالے سے رکنِ شوریٰ حاجی اطہر علی عطاری اور بورڈ کے ارکان نے مدنی چینل کو اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ادارے یا تنظیم کے مختلف شعبہ جات کے درمیان باہمی کو آرڈینیشن اور ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانا انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔

مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران،حاجی عمران عطاری نے مشورہ فرمایا۔
امت کے نونہالوں پر کام کرنے والے دعوت اسلامی کے شعبے دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم ،کڈز مدنی چینل اور المدینۃ العلمیہ کےشعبہ اطفال کے اسلامی بھائیوں کا مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران،حاجی عمران عطاری نے مشورہ فرمایا۔جس میں انہوں نے بچوں پر کام کرنے کے حوالے سے ضروری ہدایتیں دیں۔

حاجی اطہر علی عطاری کی دارالمدینہ کے ٹیچنگ اسٹاف کی تربیت
ترقی یافتہ اور باشعورقوم کی تیاری میں تربیت یافتہ اساتذہ کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ دارالمدینہ سے وابستہ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے لیے” شعبۂ دینیات‘‘کے تحت6 روزہ  (تربیتی سیشن) کا سلسلہ ہوا،جس میں نگران مجلس دارالمدینہ ورکن شوریٰ حاجی اطہر علی عطاری اور رکن شوریٰ و نگران کراچی ریجن حاجی امین عطاری نے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی تربیت فرمائی۔

حاجی اطہر علی عطاری کی دارالمدینہ کے ٹیچنگ اسٹاف کی تربیت
تربیت یافتہ اساتذہ ہی ایک مہذب اور با شعور نسل کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی دارالمدینہ سے وابستہ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے لیے” شعبہ دینیات‘‘کے تحت6 روزہ Winter Training Programme(تربیتی سیشن) کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ دنوں اس تربیتی سیشن میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی اطہر علی عطاری نے بیان فرمایا۔جس میں ملک و بیرون ملک کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف نے ویڈیو لنک کے ذریعے 80 سے زائد مقامات پرشرکت فرمائی۔رکن شوریٰ نےاپنے بیان میں دارالمدینہ کےاساتذہ ٔ کرام کو بد گمانی کے نقصانات اور مسلمان بھائی کے ساتھ حسن ظن رکھنے کی فضیلت کے بارے میں بتایا۔

WhatsApp Image 2021-01-04 at 10.24.25 AM

تجربہ کار افرادی قوت کو کسی بھی ادارے کا بہترین اثاثہ سمجھا جاتا ہے۔گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے ایچ آر ڈپارٹمنٹ  (مجلس اجارہ )کے نگران سید اسد عطاری  اور انکی ٹیم نے کراچی میں قائم دارالمدینہ کے ھیڈ آفس کا وزٹ کیا۔اس موقع پردارالمدینہ اور مجلس اجارہ کی باہمی کوآرڈینیشن کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے تبادلہ ٔ خیال کیا گیا۔ اراکین مجلس دارالمدینہ نے معزز مہمانوں کا استقبال  کیا اور انہیں دارالمدینہ ایچ آر ،آر اینڈ ڈی ،آئی ٹی، سوشل میڈیا ،ایجوکیشن مینجمنٹ،دینیات اور دیگر   ڈیپارٹمنٹس کا وزٹ کرواتے ہوئے دارالمدینہ کے نصاب،اس کے ایجوکیشن سسٹم  اور دارالمدینہ کی مختلف اپ ڈیٹس کے حوالے سے آگاہی فراہم کی نیز دارالمدینہ کے  موجودہ اور مستقبل کے  اہداف کے بارے میں بھی بتا یا۔

حوصلہ افزائی کی ہر ایک کو ضرورت ہوتی ہے۔گزشتہ دنوں رکن شوریٰ و نگران مجلس دارالمدینہ حاجی اطہر علی عطاری نے اسلام آباد ریجن کے عملے کی بذریعہ ویڈیو لنک تربیت فرمائی۔ رکن شوریٰ نے سیرت مصطفی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور صحابہ کرام عَلَیْهمُ الرِّضْوَان کی زندگیوں کے مختلف واقعات کی روشنی میں حوصلہ افزائی کی اہمیت اور اس کے فوائد بتائے۔ آخر میں رکن شوریٰ و نگران مجلس دارالمدینہ حاجی اطہر علی عطاری نے اسٹاف کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات بھی دیے۔

WhatsApp Image 2020-12-23 at 11.08.31 AM

طلبہ کی ذہنی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے لیے ہم نصابی سرگرمیاں بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

ان کے ذریعے نہ صرف طلبہ کی تحریری و تقریری صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہےبلکہ ہم نصابی سرگرمیاں طلبہ کے اخلاق و کردار کو سنوارنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہیں۔دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم بھی اپنےا سٹوڈنٹس کے لیے وقتاً فوقتاً ہم نصابی سرگرمیوں کا انعقاد کرتا ہے۔گزشتہ دنوں امام اہل سنت مولانا شاہ احمد رضا خان رَحْمَةُ اللهِ عَلَيْهِ کے عُرس کے موقع پر پاکستان بھر میں قائم پری پرائمری، پرائمری اور سیکنڈری بوائز اینڈ گرلز کیمپسز میں حسن قرأت ،نعت،تقریر اور ذہنی آزمائش کے مقابلے ہوئے، جن میں طلباء و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصّہ لیا۔ان مقابلوں میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کے الگ الگ شہر، ریجن اور ملکی سطح پر مقابلے کروائے گئے۔اس موقع پر مجلس دارالمدینہ کے نگران و رکن شوریٰ حاجی اطہر علی عطاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ دارالمدینہ میں حسن قرأت و نعت،تقاریر و ذہنی آزمائش کے ملک گیر مقابلوں کا انعقاد بلاشبہ ایک اچھی کاوش ہے۔میں ان مقابلوں کا انعقاد کروانے والے ان میں حصہ لینے والے بالخصوص ان مقابلوں میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔اللہ پاک آپ سب کے علم و عمل میں مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّمَ

WhatsApp Image 2020-11-07 at 12.35.35 PM

Rukn-e-Shura Muhammad Asad Attari visits Head Office of Dar-ul-Madinah International Islamic School System.

Rukn-e-Shura Muhammad Asad Attari visited Head Office of Dar-ul-Madinah International Islamic School System! During the visit, he met some of the HODs, managers and other staff of Dar-ul-Madinah. He viewed some of our published books and other resource material and shared his views about Dar-ul-Madinah International Islamic School System.

Azaan being called on different campuses of Dar-ul-Madinah International Islamic School System for protection against pandemics!

دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم میں طلبہ کی تربیت کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ امیر اہل سنت مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ  کی جانب سے کورونا وائرس اور دیگر وباؤں سے حفاظت کے لیے اذان دینے کی ترغیب دلانے پر ملک بھر میں قائم دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے تمام بوائز کیمپسز میں وقت مناسب پر اذان دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اللہ پاک تمام عاشقان رسول کو ہر طرح کی آفتوں اور بلاؤں سے محفوظ فرمائے۔
آمین بجاہ النبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
آئیےاس کے کچھ مناظر دیکھتے ہیں۔

25 Safar-ul-Muzaffar!

Imam Ahmed Raza ( رحمۃ اللہ علیہ ) Day!

25 Safar-ul-Muzaffar Imam Ahmed Raza ( رحمۃ اللہ علیہ ) Day was celebrated at Dar-ul-Madinah International Islamic School System across all the campuses.

Dar-ul-Madinah International Islamic School System reopens with SOPs against COVID-19.

Haji Muhammad Ameen Attari, Rukn-e-Shura, Dawat-e-Islami visits Head Office of Dar-ul-Madinah International Islamic School System on Tuesday (13 October 2020)

 

Haji Muhammad Ameen Attari, Rukn-e-Shura, Dawat-e-Islami visited Dar-ul-Madinah Head Office on Tuesday 13 October 2020. The representatives of Dar-ul-Madinah showed him around different departments. Rukn-e-Shura delivered a speech. The Directors and HODs attended the speech face-to-face whereas the employees of different departments attended it by a video link.
You can also watch the video of Haji Muhammad Ameen Attari by clicking the link below:

 

https://www.facebook.com/DarulMadinah/videos/1235573123502252

Training Session by Nigran-e-Shura (12 September 2020)

Haji Muhammad Imran Attari, Nigran-e-Shura of Dawat-e-Islami delivered a speech at Faizan-e-Madinah for teaching and non-teaching staff of Dar-ul-Madinah International Islamic School System on Saturday, 12 September 2020. Teaching and non-teaching staff of Dar-ul-Madinah from Karachi attended the session on-site whereas the staff from Hind, Bangladesh, UK and USA attended it by video link.
Nigran-e-Shura highlighted the aim and mission of Dar-ul-Madinah focusing on moral development of students. He talked about the role of Dawat-e-Islami in education industry and the teacher responsibilities in character-building of students.
Nigran-e-Shura said, ‘A good teacher inspired the students by their way of talking, attention, effort and exemplary behaviour.’

Haji Muhammad Ameen Attari, Rukn-e-Shura, Dawat-e-Islami visits Head Office of Dar-ul-Madinah International Islamic School System on Tuesday (13 October 2020)

 

Haji Muhammad Ameen Attari, Rukn-e-Shura, Dawat-e-Islami visited Dar-ul-Madinah Head Office on Tuesday 13 October 2020. The representatives of Dar-ul-Madinah showed him around different departments. Rukn-e-Shura delivered a speech. The Directors and HODs attended the speech face-to-face whereas the employees of different departments attended it by a video link.
You can also watch the video of Haji Muhammad Ameen Attari by clicking the link below:

 

https://www.facebook.com/DarulMadinah/videos/1235573123502252

Training Session by Nigran-e-Shura (12 September 2020)

Haji Muhammad Imran Attari, Nigran-e-Shura of Dawat-e-Islami delivered a speech at Faizan-e-Madinah for teaching and non-teaching staff of Dar-ul-Madinah International Islamic School System on Saturday, 12 September 2020. Teaching and non-teaching staff of Dar-ul-Madinah from Karachi attended the session on-site whereas the staff from Hind, Bangladesh, UK and USA attended it by video link.
Nigran-e-Shura highlighted the aim and mission of Dar-ul-Madinah focusing on moral development of students. He talked about the role of Dawat-e-Islami in education industry and the teacher responsibilities in character-building of students.
Nigran-e-Shura said, ‘A good teacher inspired the students by their way of talking, attention, effort and exemplary behaviour.’

Deputy Secretary Education Sindh visited
Al-Hilal Campus of Dar-ul-Madinah International Islamic School System.
He interacted with students and shared his views about the system.

 

گزشتہ دنوں ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن سندھ شمس الدین شیخ صاحب نے دارالمدینہ الہلال کیمپس کا وزٹ کیا۔اس موقع پر مجلس دارالمدینہ کے رکن اور پرنسپل صاحب نے ان کا استقبال کیا اور انھیں مختلف کلاسز کا وزٹ کرایانیزڈپٹی سیکرٹری کو بتایا گیا کہ اس وقت دنیا بھر میں دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے 84 کیمپس قائم ہیں،جہاں امت کے نونہالوں کو دینی و دنیوی تعلیم دی جارہی ہے۔ انھوں نے طلبہ سے مختلف مضامین سے متعلق سوالات کیے اور درست جوابات دینے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی ۔

Projects Exhibition Day! Dar-ul-Madinah International Islamic School System promotes learning by doing!

 

    کو کری کیولر ایکٹیویٹی ڈے کے موقع پرپاکستان بھرمیں قائم دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے مختلف کیمپسز کے اسٹوڈنٹس کو اسٹیم پروجیکٹ،ری سا ئیکلنگ ایکٹیویٹیز کروائی گئیں،جس کا مقصد اسٹوڈنٹس کی ذہنی صلاحیتوں کو احسن انداز سے اجاگر کرنا اور انھیں جدید علم سے روشناس کروانا تھا ۔

Chairman All Pakistan Private Schools Alliance (Faisalabad Division) visited Dar-ul-Madinah International Islamic School System, Madinah Town Campus, Faisalabad.

 

Muhammad Khalid Hayat Kamoka, Chairman All Pakistan Private Schools Alliance (Faisalabad Division), chief executive of The Punjab School System, Muhammad Riyaz Kamoka, ex-chairman UC Faisalabad, president of A welfare society and Muhammad Farooq Kamoka, ex-chairman of UC, director of the Punjab School System visited Dar-ul-Madinah International Islamic School System, Madinah Town Campus, Faisalabad.

Anchorperson Adil Abbasi visited Head Office of Dar-ul-Madinah International Islamic School System!

 

گزشتہ دنوں نجی نیوز چینل کے اینکر پرسن عادل عباسی نےدارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے ہیڈ آفس کا وزٹ کیا ۔
اس موقع پردارالمدینہ کے اراکین مجلس نے ان کا استقبال کیا اور انھیں مختلف شعبہ جات کا وزٹ کراتے ہوئے ان میں ہونے والے کامو ں کے بارے میں آگاہی فراہم کی ۔ انھوں نے دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی پریس کی شائع کردہ کتابوں کاجائزہ لیا اور دارالمدینہ ہیڈ آفس کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کاموں کوبھی سراہا۔

Orya Maqbool Jan visited Head Office of Dar-ul-Madinah!

Saturday, 19 October, 2019, Orya Maqbool Jan, a famous columnist, poet, author of many books and former civil servant visited Head Office of Dar-ul-Madinah International Islamic School System!
While sharing his views about Dar-ul-Madinah, he said that after visiting a number of schooling systems, he has found that our schooling systems are educating in a way that students are attracted to the western world and they begin to dream about spending a modern life. However, Dar-ul-Madinah International Schooling System is not only making its students competent in different subjects, it is also giving them a mindset to adopt an Islamic lifestyle reflecting true Islamic teachings.

Click the link to watch his video.

https://www.youtube.com/watch?v=mFeWzS0aNi0

Inspection in Dar-ul-Madinah Campuses

Regional directors, HOD Pre-Primary, HOD Education Management, HOD Admin, HOD Training and Inspection, City Education Manager, master trainers and educational inspectors of Dar-ul-Madinah International Islamic School System visited Al-Hilal Campus of Dar-ul-Madinah for inspection and evaluation on September 26, 2019.
The inspection was made to find out areas of improvement in students’ of pre-primary and primary. The secondary aim of carrying out the inspection was to observe the classroom environment, school premises and overall progress of the campus.
Scheduled inspections are made to make sure that all the campuses of Dar-ul-Madinah are providing high quality education, following the standard teaching methodologies and adapting to modern day requirements.

YouTube
YouTube
Instagram
Loading...
Time in Pakistan