دارالمدینہ کی خبریں

دارالمدینہ کراچی کیمپسز میں سالانہ رزلٹ ڈے کا انعقاد۔

 

Monday, 08 July , 2021


دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم  کے کراچی کیمپسز میں بروز بدھ،7جولائی2021 کو کلاس
IVتا کلاسVIII تک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(رپورٹ: محمد نبیل شیخ۔ میڈیا کوآرڈینیٹر دارالمدینہ)