دارالمدینہ کی خبریں

دارالمدینہ میں ٹاؤن شپ کیمپس لاہور کے طلباکی سائنسی نمائش میں شرکت۔

 

Saturday, 10 September, 2022

بچے ہمیشہ سائنس اور فطرت کے عجائبات کے بارے میں متجسس رہتے ہیں۔اگر انہیں دُرست سمت فراہم کی جائے تو وہ سائنسی میدان میں نئی کامیابیاں رقم کرسکتے ہیں۔ ٹاؤن شپ کیمپس لاہور کے طلبانے کیمپس میں منعقدہ سائنسی نمائش میں شرکت کی اور اپنے پراجیکٹس پیش کیے۔اپنی بھر پور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ۔