دارالمدینہ کی مقبول خبریں

گزشتہ دنوں عامر ظہیر عطاری ۔ڈائریکٹر فنانس دارالمدینہ کا رضائے الہی عزوجل سے انتقال ہوگیا تھا۔

 

Monday, 09 March, 2021

  • Latest News and Updates Amir Zahir Funeral
    Latest News and Updates Amir Zahir Funeral

گزشتہ دنوں عامر ظہیر عطاری ۔ڈائریکٹر فنانس دارالمدینہ کا رضائے الہی عزوجل سے انتقال ہوگیا تھا۔ 09 مارچ 2021 انکے چہلم کے سلسلے میں نارتھ کراچی میں ایصال ثواب کا اجتماع منعقد کیا گیا۔ اس اجتماع میں مفتی کفیل مدنی اور دارالمدینہ ہیڈ آفس کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی اور عامر ظہیر عطاری کو ایصالِ ثواب کیا گیا۔اس موقع پر نعت خوانی کا سلسلہ ہوا۔ مبلغ دعوت اسلامی اور دارالمدینہ شعبہ دینی کام کےذمہ دار محمد ذوالفقار عطاری نے نیکی کی دعوت پیش کی۔ اجتماع کے بعد عامر ظہیر عطاری کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔